28 جولائی 2015 - 10:30
تصویری رپورٹ: چینی مسلمانوں کی ترکی کی طرف مہاجرت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چین کے ایغوری قبیلہ کے ہزاروں مسلمان چین چھوڑ کر ترکی کی طرف مہاجرت کررہے ہیں۔